Live Updates

عمران خان کی سوات آرمی یونٹ میں خودکش حملے کی شدید مذمت،جانی نقصان پر اظہار افسوس

ہفتہ 3 فروری 2018 21:59

عمران خان کی سوات آرمی یونٹ میں خودکش حملے کی شدید مذمت،جانی نقصان ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2018ء) نچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوات آرمی یونٹ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

جاری بیان میں چیئرمین تحریک انصاف کے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ملک میں فساد کے بیج بونے والے کبھی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے ۔شہدا کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا گو ہیں۔ اللہ زخمیوں کو جلد صحتیابی اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :