چیف جسٹس ہفتہ اور اتوار کا دورہ لاہور ملتوی کر دیا

لا کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس طلب کر لیا

جمعہ 2 فروری 2018 23:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2018ء) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ہفتہ اور اتوار کا دورہ لاہور ملتوی کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لا کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں اہم مقدمات کے حوالے سفارشات مرتب کی جائیں گی۔اجلاس میں زیرالتو مقدمات کی تفصیل بھی طلب کی گئی ہیں۔ اجلاس میں سیکرٹری قانوں سمیت دیگر لا افسران کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراصاف علی بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :