Live Updates

عمران خان نے سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے انتخاب کیلئے اتوار کو پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا

جمعہ 2 فروری 2018 23:02

عمران خان نے سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے انتخاب کیلئے اتوار کو ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے انتخاب کیلئے اتوار کو پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 4 فروری کی شام کو طلب کیا گیا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :