سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا قابل قدر اقدام ، کنسٹرکشن پر مٹ کے حصول کے طریقہ ء کار میں نرمی
جمعہ 2 فروری 2018 22:15
(جاری ہے)
لہذا ایڈ وائزری کمیٹی کی جانب سے بلڈنگ و ٹائون پلاننگ کے ضوابط ، طریقہ کار میں ہونے والی ترامیم اور ٹائم لائن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جس کے باعث ہر کیس کیلئے کنسٹرکشن پرمٹ کا حصول برائے کیٹیگری I- اور اس کیس کی منظوری اور اجراء سنگل اسٹیج طریقہ ء کار کے تحت ۳۰ یوم میں کیا جائے گا۔
جس کے تحت (G+1) فلورز کے حامل 399اسکوائر یارڈزتک کے رہائشی بنگلوز ، 33فٹ تک کی اونچائی کی حامل 120اسکوائر فٹ تک کے پلاٹ پر قائم کوئی بھی بلڈنگ اور غیر نقصان دہ اشیاء کا وئیر ہائوس جسکی اونچائی35 فٹ یاجسکے پلاٹ کا رقبہ 1100اسکوائر یارڈزتک ہو۔ڈائریکٹر جنرل ، ایس بی سی اے آغا مقصود عباس نے کنسٹرکشن / کمپلیشن پر مٹس کیلئے دی گئی ٹائم لائن کے نفاذ کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.