جامعہ کراچی، نیشنل نیماٹولوجیکل ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام پانچویں 10 روزہ بین الاقوامی ورکشاپ

جمعہ 2 فروری 2018 22:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے نیشنل نیماٹولوجیکل ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام اور پاکستان سوسائٹی آف نیماٹولوجسٹ اور اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن سائنس فائونڈیشن کے اشتراک سے پانچویں بین الاقوامی ورکشاپ 12 تا22 فروری 2018 ء سینٹر ہذا میں منعقد ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :