جامعہ کراچی، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آف چائلڈ ہیلتھ (ڈی سی ایچ)سالانہ امتحانات برائے ..
تازہ ترین : 1

جامعہ کراچی، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آف چائلڈ ہیلتھ (ڈی سی ایچ)سالانہ امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آف چائلڈ ہیلتھ (ڈی سی ایچ)سالانہ امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 13 طلبہ شریک ہوئے،07 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 06 طلبہ کو ناکام قراردیاگیا۔کامیاب طلبہ کا تناسب 53.85 فیصدرہا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/02/2018 - 22:14:34

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :