جامعہ کراچی : ایل ایل بی سال آخرضمنی امتحانات برائے 2016 ء کے نتائج کا اعلان

جمعہ 2 فروری 2018 22:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایل ایل بی سال آخرضمنی امتحانات برائے 2016 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں کل 272 طلبہ شریک ہوئے،02 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ112 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 41.91 فیصدرہا۔

متعلقہ عنوان :