وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سے میرے بچے کے علاج میں مدد کریں،نصیر احمد
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سے میرے بچے کے علاج میں مدد کریں،نصیر احمد

وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سے میرے بچے کے علاج میں مدد کریں،نصیر ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2018ء) خضدار کے رہائشی نصیر احمد نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سے میرے بچے کے علاج میں مدد کریں میرا بچہ تھلیسمیا کے مرض میں مبتلا ہے سابقہ وزیراعلیٰ اور سابقہ وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی تھی کہ میرے بچے کا علاج اور مجھے ملازمت دی جائے گی میں گزشتہ روز بھی وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے لگائی گئی کھلی کچہری میں گیا کہ اچانک میرے بچے کی طبعیت خراب ہوگئی اور پولیس وین کے ذریعے مجھے اسپتال پہنچایا گیا اور وزیراعلیٰ سے ملاقات نہ ہوسکی میر ی وزیراعلیٰ بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ مجھے ملاقات کا موقع اور میر ے بچے کا علاج ومعالجہ کرایا جائے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/02/2018 - 22:13:12

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :