کوہاٹ کی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی، والد کو شدت غم ..
تازہ ترین : 1

کوہاٹ کی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی، والد کو شدت غم کے باعث دل کا دورہ

کوہاٹ کی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی، والد ..
کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 فروری2018ء) کوہاٹ کی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے والد کو شدت غم کے باعث دل کا دورہ پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں قتل کر دیے جانے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے اہل خانہ پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی ہے۔ مقتولہ عاصمہ رانی کے والد کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ مقتولہ کے والد کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عاصمہ رانی کے بھائی عمران کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کے والد کو شدت غم کے باعث دل کا دورہ پڑا ہے۔ عمران نے اپنے والد کیلئے دعاوں کی اپیل کی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/02/2018 - 20:57:22

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :