کوئٹہ، کھلی کچہری 06فروری کو ہوگی،اکاؤنٹنٹ جنرل

جمعہ 2 فروری 2018 22:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2018ء) اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق دفتر ہٰذا میں ہونے والی کھلی کچہری جو کہ پیر 05فروری 2018ء کو ہونی تھی وہ کشمیر ڈے کی عام تعطیل کی وجہ سے اب 06فروری 2018ء بروز منگل ہوگی۔

(جاری ہے)

لہٰذا تمام ملازمین اور پنشنرز جن کا کوئی دیرینہ مسئلہ ہو کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اپنی درخواست اور اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ 11بجے صبح اے جی آفس تشریف لائیں۔

متعلقہ عنوان :