خیبرپختونخواحکومت نے گریڈ 19 ڈائریکٹر واٹر سپلائی پی ڈی اے پشاور انجینئر اعجاز افضل کو تبدیل کردیا

جمعہ 2 فروری 2018 22:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء) خیبرپختونخواحکومت نے گریڈ 19 سے تعلق رکھنے والے پی ڈی اے کے آفیسر ،ڈائریکٹر واٹر سپلائی پی ڈی اے پشاور انجینئر اعجاز افضل کو تبدیل کرکے ان کو اپنی تنخواہ اور سکیل میں ڈیپوٹیشن کی بنیادپر محکمہ بلدیات ودیہی ترقی میں بحیثیت پراجیکٹ ڈائریکٹر ’’کلین ڈرنکنگ واٹر فارآل‘‘پراجیکٹ تعینات کردیاہے جبکہ سپرنٹنڈنگ انجینئرپبلک ہیلتھ انجینئرنگ سرکل پشاوررحمت علی (BS-19) کوان کی اضافی ذمہ داری سے فارغ کردیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان اسٹیبلیشمنٹ ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کیے گئے ایک اعلامیے میںکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :