چوہدری نثار علی خان کی پمز ہسپتال میں زیر علاج سینئر صحافی سردار صداقت کی عیادت

جمعہ 2 فروری 2018 22:01

چوہدری نثار علی خان کی پمز ہسپتال میں زیر علاج سینئر صحافی سردار صداقت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2018ء) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعہ کو پمز ہسپتال میں زیر علاج سینئر صحافی سردار صداقت کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

چوہدری نثار علی خان نے اس موقع پر پمز ہسپتال کے عملہ سے مریض کی مرض کے حوالہ سے صورتحال دریافت کی جس کے بعد انہوں نے پمز ہسپتال کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ سردار صداقت کی صحت یابی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔

متعلقہ عنوان :