Live Updates

پارٹی میں نئے شامل ہونے والے پارٹی ڈسپلن اور پارٹی پالیسیوں کے پابند ہیں،, عمران خان

جمعہ 2 فروری 2018 21:47

پارٹی میں نئے شامل ہونے والے پارٹی ڈسپلن اور پارٹی پالیسیوں کے پابند ..
حضرو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں تمام نئے شامل ہونے والے پارٹی ڈسپلن اور پارٹی پالیسیوں کے پابند ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق سینئر نائب صدر تیمور اسلم سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :