راولپنڈی،سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے والے ملزم سلیم جعفر کو کراچی منتقل کر دیا گیا

جمعہ 2 فروری 2018 21:22

راولپنڈی،سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے والے ملزم ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2018ء) سابق ایس ایس پی ملیر (کراچی)راؤ انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم سلیم جعفر کوکراچی پولیس کی خصوصی ٹیم کی تحویل میں کراچی منتقل کر دیا گیاجہاں پر ملزم کوآج (بروز ہفتہ) انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں پیش کیا جائے گاملزم سلیم جعفر کو گزشتہ روزپی آئی اے کی پروازپی کے 301 کے ذریعے کراچی منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :