گوئٹے مالا : کھیتوں سے 2صحافیوں کی لاشیں برآمد

سروں پر گولیاں ماری گئیں ،ہاتھ پائوں بندھے ہوئے تھے

جمعہ 2 فروری 2018 20:40

کوئٹے مالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2018ء)کوئٹے مالا کے کھیتوں سے دو صحافیوں کی لاشیں برآمد،، سروں پر گولیاں ماری گئی، ہاتھ پائوں بندھے ہوئے تھے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوئٹے مالا کے شہر گوئٹے مالا سٹی کے لارٹ کا سٹیلر اور الفریدوڈی لیون نامی دو صحافیوں کی لاشیںمیونسپلٹی سینٹوڈومنگو کے نزدیک کھیتوں سے برآمد ہوئی، دونوں صحافیوں کے ہاتھ پیر باندھ کر سروں پر گولیاں مار کر لاشوں کو کھیتوں میں پھنک دیا گیا، صحافی قریبی شہر مجازینگو میں منعقد ایک کارنیول شو کا احاطے کیلئے گئے تھے، سینٹرل امریکی مک کے جنوب میں اسو چیطپیکویر میں جورڈن راڑاس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ انسانی حقوق کے محتسب ہیں میں حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ تشدد کے ایسے ناگزیر عمل کے پہچے جن کا ہاتھ ہے انہیں تلاش کرنے کیلئے فوری طور پر تحقیقات کریں اور ہم یہ مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ حکام صحافیوں کے تحفظات پر عمل درآمد کرائے،10 مارچ 2015ء کو مجازینگو پارک میں دویگر صحافیوں کو ہلاک کیا گیا تھا اور کانگر ہمیں جولیور جوارز گزشتہ مہینے کو ان کی موت کے سلسلے میں گرفتار ہوئے۔