نو ماہ کے منافعے میں دس گنا اضافہ ہوا ہے ، سونی کمپنی

جمعہ 2 فروری 2018 20:31

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2018ء) سونی نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اس کے نو ماہ کے منافعے میں دس گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ساتھ ہی اپنے سالانہ منافع کا تخمینہ بھی اپ گریڈ کردیا ،جو اس بات کا مظہر ہے کہ اس کی بڑھتی بلند ہوتی واپسی جار ی ہے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرانکس کی اس بڑی کمپنی نے کہا ہے کہ اس نے نو مہینوں کے مجموعی منافعی507.6 ارب ین (4.62 ارب ڈالرز) کو ریکارڈ کیا ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے لیے 45.6 ارب ین زائد ہے ۔اب اس نے پیشین گوئی کی ہے کہ اس کا سالانہ منافع 480 ارب ین تک پہنچ جائے گا۔۔

متعلقہ عنوان :