بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرپروگرام منعقد ہوگا

جمعہ 2 فروری 2018 18:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں صبح 10 بجے پروگرام منعقد ہوگا جس سے میئر کراچی وسیم اختر اور ممتاز کشمیری رہنما اور دانشور خطاب کریں گے ، بعدازاں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی بھی نکالی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :