کیوبا کے آنجہانی صدر فیدل کاسترو کے بیٹے فیدل کاسترو ڈیاز بالرٹ نے خود کشی کر لی

جمعہ 2 فروری 2018 10:50

کیوبا کے آنجہانی صدر فیدل کاسترو کے بیٹے فیدل کاسترو ڈیاز بالرٹ نے ..
ہوانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2018ء) کیوبا کے آنجہانی صدر فیدل کاسترو کے سب سے بڑے بیٹے فیدل کاسترو ڈیاز بالرٹ نے خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

کیوبا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کی عمر 68 سال تھی اور وہ شدید ڈپریشن میں مبتلا ہونے کی وجہ سے زیر علاج بھی تھے۔ وہ فیدل کاسترو کی پہلی بیوی میرتا ڈیاز بالرٹ کے بطن سے یکم ستمبر 1949 ء کو پیدا ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :