سکھر میونسپل کارپوریشن میں نئے اکائونٹس آفیسر نے چارج سنبھال لیا

جمعرات 1 فروری 2018 23:40

سکھر۔یکم فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2018ء)الطاف حسین شیخ نے سکھر میونسپل کارپوریشن میں نئے اکائونٹس آفیسر نے چارج سنبھال لیا، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق ان سے پہلے غلام عباس کمبوہ بطور اکائونٹس آفیسر اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

(جاری ہے)

الطاف حسین شیخ نے اکائونٹس آفیسر سکھر میونسپل کارپوریشن کاچارج سنبھال کر دفتری امور سرانجام دینا شروع کردیئے ،وہ اس سے قبل پیر جو گوٹھ میں بطور اکائونٹس آفیسر اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔