ڈویژنل اوور سائیٹ کمیٹی کا اجلاس طلب

جمعرات 1 فروری 2018 23:40

سکھر۔یکم فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2018ء) کمشنر سکھر ڈویژن ڈاکٹر محمدعثمان چاچڑ نے ڈویژنل اوور سائیٹ کمیٹی کا اجلاس 02 فروری2018بروز جمعہ صبح 10:30بجے اپنے آفس کے کانفرنس ہال میں طلب کر لیا ہے ۔