عوام کو فوری انصاف کی فراہمی،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لینے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
24گھنٹے میں 6ازخود نوٹس لیکر سپریم کورٹ کی تاریخ ہی بدل ڈالی سال 2018ء کے پہلے مہینے جنوری میں 27معاملات پر ازخود نوٹس لئے
جمعرات 1 فروری 2018 23:32
(جاری ہے)
اس کے علاوہ سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے معاملات پر بھی ازخود نوٹس لیا گیا جبکہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند کو بھی ادائیگیوں پر ازخود نوٹس ہو چکا ہے۔
مزید براں قصور میں ہونیوالی معصوم زینب کے ساتھ درندگی کا نوٹس لیا گیا اور پھر اینکر شاہد مسعود کی خبر پر بھی ازخود نوٹس لیکر کمیٹی تشکیل دی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک طرف اپنے اہل خانہ کو کہہ دیا ہے کہ میں ایک سال کے لئے آپ کا نہیں ہوں اور دوسری طرف انہوں نے سپریم کورٹ میں ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کو تقریباً ختم کر دیا ہے اور ملازمین کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے کہ اگر کسی کا ہفتہ یا اتوار کو موبائل فون بند پایا گیا تو اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔ چیف جسٹس انصاف کی فراہمی سے پوری طرح کمر کس چکے ہیں اور گزشتہ ہفتے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک لمحے کی سوچ نے مجھے تبدیل کر دیا ہے اور وہ اللہ ہی ہے جو چوروں کو قطب بنا دیتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ لوگوں کو انصاف کی فراہمی کے لئے وہ سر توڑ کوشش کریں گے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.