میر ہزار خان بجارانی کی میت پوسٹ مارٹم کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر روانہ

جمعرات 1 فروری 2018 23:32

ْ کراچی ۔ یکم فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی میت پوسٹ مارٹم کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر روانہ کر دی گئی جہاں ان کے آبائی گاؤں میں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔