وزیر اعلیٰ بلو چستان کا میر ہزارخان بجارانی اور انکی اہلیہ کی المناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعرات 1 فروری 2018 23:13

وزیر اعلیٰ بلو چستان کا میر ہزارخان بجارانی اور انکی اہلیہ کی المناک ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 فروری2018ء) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزارخان بجارانی اور انکی اہلیہ کی المناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی سیاسی خدمات کو سراہتے ہوئے انکی مغفرت اور سوگوارخاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :