پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکیورمینٹ سینٹر پنوعاقل کا فوج میں بھرتی کا اعلان

جمعرات 1 فروری 2018 23:00

میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکیورمینٹ سینٹر پنوعاقل نے ایک اعلامیہ جاری کرکی28 سال سے 35 سال تک کی عمرکے نوجوانوں کو اگہی فراہم کی ہے کہ پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن /میجر شمولیت اختیار کرنے کے لیے شارٹ سروس ریگیلور کمیشن مئی کے تحت 22 جنوری 2018 سے 25فروری 2018 تک آن لائن رجسٹریشن حاصل کی جاسکتی ہے ۔

(جاری ہے)

مزید معلومات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکیورمینٹ سینٹر پنوعاقل کے فون نمبرز 071-5805599 / 0303-3573741 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے یا پاک آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.com.pk سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :