آصف زرداری کے سکیورٹی انچارج کرنل (ر) مجاہد کاموچی گیٹ کا دورہ

جمعرات 1 فروری 2018 23:10

آصف زرداری کے سکیورٹی انچارج کرنل (ر) مجاہد کاموچی گیٹ کا دورہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی سکیورٹی کے انچارج کرنل (ر) مجاہد نے موچی گیٹ کا دورہ کر کے پانچ فروری کو منعقدہ جلسے کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن اور دیگر کرنل (ر) مجاہد کے ہمراہ موچی دروازے پہنچے جہاں انہوں نے ایس پی سٹی سے پانچ فروری کو منعقدہ جلسے کی سکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ ایس پی سٹی کا کہنا تھاکہ جلسے کے شرکاء اور قیادت کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :