سیف اللہ ،میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی پر اسرار موت کے باعث رحمان ملک کی پریس کانفرنس ملتوی

جمعرات 1 فروری 2018 22:50

سیف اللہ ،میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی پر اسرار موت کے باعث رحمان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر داخلہ رحمان ملک نے بے نظیر بھٹو کے قتل اور طالبان سے متعلق لکھی جانے والی اپنی کتاب پراہم پریس کانفرنس کرنا تھی تاہم سینیٹر سیف اللہ کی وفات اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمامیر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی پر اسرار موت کے باعث انہوں نے پریس کانفرنس ملتوی کر دی اور جلد وہ پریس کانفرنس کریں گے جس میں بے نظیر بھٹو کے قتل سے متعلق اہم انکشافات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :