کوئٹہ، اسفند یار ولی خان عبدالولی خان کی برسی کی مناسبت سے جلسہ عام سے خطاب کر ینگے

جمعرات 1 فروری 2018 21:18

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 فروری2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان آج ہرنائی شہید گل شاہ گرائونڈ میں فخر افغان با چا کان اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسی کی مناسبت سے جلسہ عام سے خطاب کر ینگے ۔