کراچی کی مقامی عدالت نے ظافر زبیری قتل کیس کی سماعت6 فروری تک ملتوی کردی

جمعرات 1 فروری 2018 18:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) کراچی کی مقامی عدالت نے ظافر زبیری قتل کیس کی سماعت6 فروری تک ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں طالب علم ظافر زبیری قتل کیس کی سماعت6 فروری تک ملتوی کردی گئی ،آئندہ سماعت پر ملزمان کو مقدمہ کی نقول فراہم کی جائینگی،مقدمہ میں خاور برنی، عبدالرحمان اور جنید شاہ نامزد ہیں،تمام ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں،واقعہ کا مقدمہ ساحل تھانے میں درج ہے

متعلقہ عنوان :