کراچی، محکمہ اطلاعات کرپشن کیس ، گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت 13 فروری تک ملتوی

جمعرات 1 فروری 2018 18:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اطلاعات میں پونے 6 ارب روپے کریشن کیس میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ اطلاعات میں پونی6 ارب روپے کرپشن کیس میں گرفتار شرجیل انعام میمن، ذوالفقار شلوانی اور دیگر کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جہاں عدالت نے شرجیل میمن کے وکیل عدم پیشی پر سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :