کراچی پولیس نے 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

جمعرات 1 فروری 2018 14:43

کراچی پولیس نے 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو ..
� �راچی ۔ یکم فروری (اے پی پی کورنگی پولیس نے 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے النور سوسائٹی ضیا کالونی کے رہائشی محمد سلیم نے بتایا کہ میری 9 سالہ بیٹی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ٹی وی مکینک الیاس نے اسے اپنی دکان میں بلایا اور نازیبا حرکات کے بعد زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور مچانے پر ملزم اسے چھوڑ کر فرار ہوگیا،پولیس نے محمد سلیم کے بیان پر مقدمہ درج کرکے ملزم الیاس کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :