سراج الحق کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت

بدھ 31 جنوری 2018 23:08

سراج الحق کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2018ء) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا ایک نیا سیلاب آئے گا۔

(جاری ہے)

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ڈرون حملہ کیا۔ انہوں نے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :