کوئی دس ہزار میگاواٹ بجلی بنانے کا ناممکن کام بھی کر گیا اور کوئی ساڑھے چار سال بعد بھی ناکامی کی شرمندگی کو الزامات میں چھپا ر ہا ہے

، اگر آپ نے خدمت کی ہوتی تو آج یوں ہزیمت نہ اٹھانا پڑتی،نوازشریف کی اس سے بڑی فتح کیا ہوگی کہ مخالفین کے پاس اپنی کارکردگی دکھانے کو کچھ نہیں ہے ،انکی ہر بات نوازشریف سے شروع ہو کر انھیں پر ختم! ،5سال دوسروں کو گالیاں دیتے رہے،الزامات لگاتے رہے،کیچڑ اچھالتے رہے، اب عوام کے سامنے نامہ اعمال دکھانے کا وقت آیا تو حیلے بنائو! بہانے تراشو!،سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا بیان

بدھ 31 جنوری 2018 22:53

کوئی دس ہزار میگاواٹ بجلی بنانے کا ناممکن کام بھی کر گیا اور کوئی ساڑھے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2018ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی دس ہزار میگاواٹ بجلی بنانے کا ناممکن کام بھی کر گیا اور کوئی ساڑھے چار سال بعد بھی ناکامی کی شرمندگی کو الزامات میں چھپا ر ہا ہے، اگر آپ نے خدمت کی ہوتی تو آج یوں ہزیمت نہ اٹھانا پڑتی، نوازشریف کی اس سے بڑی فتح کیا ہوگی کہ مخالفین کے پاس اپنی کارکردگی دکھانے کو کچھ نہیں ہے ،انکی ہر بات نوازشریف سے شروع ہو کر انھیں پر ختم! ۔

5سال دوسروں کو گالیاں دیتے رہے،الزامات لگاتے رہے،کیچڑ اچھالتے رہے، اب عوام کے سامنے نامہ اعمال دکھانے کا وقت آیا تو حیلے بنا! ئوبہانے تراشو!۔بدھ کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ کوئی دس ہزار میگاواٹ بجلی بنانے کا ناممکن کام بھی کر گیا اور کوئی ساڑھے چار سال بعد بھی ناکامی کی شرمندگی کو الزامات میں چھپا ر ہا ہی!۔

(جاری ہے)

وعدے پورے کرنے کے لیئے، خدمت کے لیے، دن رات ایک کرنا پڑتا ھے، آرام قربان کرنا پڑتا ھے۔ اگر آپ نے خدمت کی ہوتی تو آج یوں ہزیمت نہ اٹھانا پڑتی۔مریم نواز نے کہاکہ نوازشریف کی اس سے بڑی فتح کیا ہوگی کہ مخالفین کے پاس اپنی کارکردگی دکھانے کو کچھ نہیں ھے ۔ انکی ہر بات نوازشریف سے شروع ھو کر انھیں پر ختم!۔انھوںنے کہاکہ 5 سال دوسروں کو گالیاں دیتے رہے،الزامات لگاتے رہے،کیچڑ اچھالتے رہے، اب عوام کے سامنے نامہ اعمال دکھانے کا وقت آیا تو حیلے بنا! ئوبہانے تراشو!۔