رائو انوار کی گرفتاری کیلئے سندھ حکومت سے تعاون کررہے ہیں،

پہلے بھی رائو انوار کو ایف آئی نے فرار ہونے سے روکا،کوئی بھی قانون سے بھاگ نہیں سکتا، وزیر داخلہ احسن اقبال

بدھ 31 جنوری 2018 22:35

رائو انوار کی گرفتاری کیلئے سندھ حکومت سے تعاون کررہے ہیں،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2018ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایس ایس پی رائو انوار کی گرفتاری کیلئے سندھ حکومت سے تعاون کررہے ہیں، پہلے بھی رائو انوار کو ایف آئی نے فرار ہونے سے روکا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ایس ایس پی رائو انوار کی گرفتاری کیلئے سندھ حکومت سے تعاون کررہے ہیں، متعلقہ ادارے معاملے کو دیکھ رہے ہیں، پہلے بھی ایف آئی نے رائو انوار کو فرار ہونے سے روکا کوئی بھی قانون سے بھاگ نہیں سکتا۔