چیئر مین پی ٹی آئی کی فیصل آباد آمد کے موقع پر تیسرا دھڑا بھی سامنے آ گیا

متعدد رہنماء پارٹی چھوڑ نے کو تیار،( ن) لیگ سے را بطے کر لیے

بدھ 31 جنوری 2018 13:29

چیئر مین پی ٹی آئی کی فیصل آباد آمد کے موقع پر تیسرا دھڑا بھی سامنے ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2018ء)چیئر مین پی ٹی آئی کی فیصل آباد آمد کے موقعہ پر تیسرا دھڑا بھی سامنے آ گیا متعدد راہنماء پی ٹی آئی چھوڑ نے کے لیے تیار ن لیگ سے را بطے کر لیے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی فیصل آباد آمد کے موقہ پر انہوں نے پارٹی کے اندر قائم دھڑوں کو اختلافات ختم کر نے کے لیے کہا اس موقہ پر ایک نیا دھڑا بھی سا منے آگیا ذرائع نے بتا یا کہ اس دھڑے کو سا بق سنیٹر طارق چودہری لیڈ کر رہے ہیں جو پارٹی کے با نیوں میں شامل ہیں چیئر مین کے سا منے اپنے سا تھ ہو نے والی زیادتیوں کے انبار لگا دئے جس کی وجہ سے متعدد پارٹی رہنماء پی ٹی آئی چھوڑ نے کے لیے تیار (ن) لیگ سے را بطے ذرائع بتا یا کہ عمران خان نے فیصل آباد میں بننے والے تینوں دھڑوں میں اختلافات ختم کر نے کا ٹا سک ایم این اے اسد عمر کو دے دیا