پنجاب‘ بلوچستان ‘خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں 6.2شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے
ْجھٹکے اس قدر ہولناک تھے کہ لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ‘استغفار کا ورد کرنے لگے زلزلے کے باعث 2 سالہ معصوم بچی جاں بحق ‘12 افراد زخمی موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر والدین بچوں کو لینے سکول پہنچ گئے ‘ہنگامی صورتحال کے پیش نظر تمام سکولوں میں بچوں کو چھٹی دیدی گئی زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش میں 178کلومیٹر گہرائی میں تھا ‘زلزلہ افغانستان اور بھارت میں بھی آیا‘امریکی جیولوجیکل
بدھ 31 جنوری 2018 13:29
(جاری ہے)
بنوں اور ہنگو سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں کوٹلی، راولا کوٹ، میرپور ‘ پلندری اور دیگر مقامات پر بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں کوٹلی، راولا کوٹ، میرپور خاص، پھلندری اور دیگر مقامات پر بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش اور گہرائی 169 کلومیٹر تھی۔ اس سے قبل بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی وجہ سے متعدد گھروں کی چھتیں گر گئیں۔چھت گرنے سے 2 سال کی بچی جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔زلزلہ سے لسبیلا کی تحصیل بیلا سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ زلزلہ آنے سے علاقہ مکنیوں میں خوف و ہراس پھیلا گیا اور والدین اپنے اپنے بچوں کو لینے اسکول پہنچ گئے تاہم ہنگامی صورتحال کے پیش نظر علاقے کے تمام اسکولوں میں چھٹی دے دی گئی۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی دس کلومیٹر تھی۔ ملک کے مختلف شہروں میں آنیوالے متواتر زلزلوں نے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش میں 178کلومیٹر گہرائی میں تھا زلزلے کی شدید جھٹکے افغانستان اور بھارت میں بھی محسوس کئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.