لاہور ہائی کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 31 جنوری 2018 13:01

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 31جنوری 2018 ء)لاہور ہائی کورٹ نے تلور کے شکار پر بابندی کا فیصلہ واپس لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔

(جاری ہے)

تلور کے شکار پر بابندی کا فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے واپس لیا ہے۔جب کہ پابندی کا فیصلہ ایک سال قبل کمیشن کی بنیاد پرکیا گیا تھا۔عدالت کی جانب سے فریقین کے وکلا کو مزیددلائل کے لئے 8فروری کو طلب کر لیا گیا ہے۔