ایمی جیکسن چھٹیاں گزارنے میکسیکو پہنچ گئیں

بدھ 31 جنوری 2018 12:46

ایمی جیکسن چھٹیاں گزارنے میکسیکو پہنچ گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2018ء) بالی وڈاداکارہ ایمی جیکسن ان دنوں میکسیکومیں چھٹیاں گزاررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایمی جیکسن چھٹیاں گزارنے کے لئے میکسیکو پہنچ گئیں جہاں انہوں نے جنگل کی سیر کرتے ہوئے تصویر بنائی ہے جسمیں وہ ایک سائیکل پر سوار ہیں ۔

(جاری ہے)

ایمی جیکسن کی نئی آنے والی فلم’’2.0‘‘ ہے جس میں اکشے کمار اور رجنی کانتھ بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :