اتنی سردی کہ آدمی کے جوتے اور جرابیں لوہے کے گیٹ سے چپک گئے
امین اکبر منگل 30 جنوری 2018 23:56
چین میں ایک شخص نے سردی کی شدت بتانے کے لیے انوکھامظاہرہ کیا لیکن اس مظاہرے پر اسے بھی اچھی خاصی سردی کو بھگتنا پڑا۔
مذکورہ شخص یہ بتانا چاہتا تھا کہ جنوب مشرقی چین میں کتنی شدید سردی ہوتی ہے۔ اس کے لیے اس نے ایک ویڈیو پوسٹ کر ڈالی جس میں اس کے جوتے اور جرابیں شدید ٹھنڈ کی وجہ سے گیٹ سے چپکے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس ویڈیو میں وہ کہتا ہے: 'چلیں میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ جنوب مشرقی علاقے میں کتنی سردی پڑتی ہے۔
(جاری ہے)
اس شخص کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا۔تاہم نقطہ انجماد سے بھی کم درجہ حرارت اور کپڑوں کی کمی میں اس کی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یقیناً وہ اس طرح کا مظاہرہ دکھانے پر پچھتا رہا ہوگا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.