اسکول کے طالب علم نے اپنے ہوم ورک میں ٹیچر کو جھوٹ بولنے سے روک دیا
امین اکبر منگل 30 جنوری 2018 23:54
ایک سکول کی ٹیچر نے بچوں کو پڑھایا کہ کرسٹوفر کولمبس نے امریکا دریافت کیا تھا۔ تاریخی دستاویزات کے مطابق تو یقیناً کرسٹوفر کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا لیکن صرف ہم عصر یورپین لوگوں کے لیے۔ اس کی آمد سے قبل بہت سے لوگ اس براعظم پر زندگی گزار رہے تھے۔
کنگ جانسن نامی ایک بچے نے اپنی ٹیچر کی ہاں میں ہاں ملانے کی بجائے اسے جھوٹ بولنے سے روک دیا۔
(جاری ہے)
کنک نےلکھا کہ آپ نے غلط پڑھایا ہے ، جب میں جھوٹ سنتا ہوں تو میں، آواز، ہی سن نہیں سکتا اور مجھے پسند نہیں کہ مجھے جھوٹ پڑھایا جائے۔
کنگ نے بہت پراعتماد ہو کر اپنی تحریر ٹیچر کو دکھائی۔ ٹیچر نے اس پر سرخ پین سے لکھا کہ وہ اس پر بہت مایوس ہے۔ کنگ نے ٹیچر کی بھی پرواز نہیں کی اور نیچے صرف ”او کے “ لکھ دیا۔
اگرچہ ٹیچر اس کے خیالات سے متاثر نہیں ہو ئی لیکن باقی لوگوں کا خیال ہے کہ اس نے ایک بڑا کام کیا ہے۔ جبکہ بہت سے لوگوں نے ٹیچر کو برا بھلا کہتے ہوئے کہا کہ بچے کی حوصلہ شکنی کے بجائے خود سبق سیکھنا چاہیے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.