مری ایکسپریس وے موٹر پولیس کی طرف سے روڈسیفٹی واک کا اہتمام

منگل 30 جنوری 2018 23:10

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء) مری ایکسپریس وے موٹر پولیس کی طرف سے روڈسیفٹی واک کا اہتمام کیاگیا واک میں زونل کمانڈر ڈی آئی جی احسن عباسی کی ہدایات پر ڈی ایس پی ثاقب شاہ کی زیر نگرانی منعقد ہوئی ۔

(جاری ہے)

مری موٹر وے پولیس کی طرف سے عوام اور سکولوں کے طلباء کو ٹریفک قوانین کی آگاہی سے متعلق لکچر دیے گئے ۔اس موقع پر شرکاے میں روڈ سیفٹی پمفلٹ اور تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :