صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے بولان میل پر حملہ کی مذمت

منگل 30 جنوری 2018 22:51

صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے بولان میل پر حملہ کی مذمت
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2018ء) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے بولان میل پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسافر ٹرین پر حملہ بزدلانہ عمل ہے اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ایسے عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کریں گے جو بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کرتے ہیں مسافر ٹرین پر حملہ بزدلانہ عمل ہے بے گناہ مسافروں پر حملہ میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :