کراچی،مہاجر قومی مومنٹ کے سیکریٹری انفارمیشن خالد حمید کی اے پی ایم ایس او کے عہدیدران سے ملاقات
کراچی کے بیشتر علاقوں میں تعمیراتی کا موں کے نام پر شہریوں کی زندگی اجیرن بنائی ہوئی ہے،جگہ جگہ سے سڑکوں کو کھدائی کر کے ادھورا چھوڑا ہوا ہے جو مختلف حادثات کا سبب بن رہے ہیں ، ملاقات کے دوران گفتگو
منگل 30 جنوری 2018 22:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مریضوں کو ہسپتال پہنچا ناتکلیف دہ عمل بنادیا گیاہے، جبکہ ہمارے سنگ دل حکمران کراچی کے مسائل کی جانب اپنی توجہ مرکوز کرنے کو تیار ہی نہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوامی سہولیات کے نام پر شروع کئے جانے والے تعمیراتی کاموں کا مقصد صر ف اپنا کمیشن بنانا اور اپنے رشتہ داروں کو تعمیراتی کاموں کے نام پر دیئے جانے والے ٹھیکے ہیں، جو کرپشن ہی کی ایک شکل ہے۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے چھو ٹے تعمیراتی پروجیکٹ شروع ہوئے سالہا سال گزرجانے کے باوجود مکمل نہ ہونا حیران کن ہے، انہوں نے کہا کہ صوبائی اور شہری حکومتوں کے درمیان جاری چپقلش نے عام شہری کی زندگی دشوار بنائی ہوئی ہے جبکہ عوام کوذہنی طور پر مفلوج بنانے کی سازش کی جار ہی ہے جس کا مقصد کراچی کی عوام کو انکی سوچ اور انکی منزل سے گمراہ کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.