پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارلیمنٹری بورڈ قائم کر دیا

آصف زرداری، بلاول بھٹو، فریال تالپور، قائم علی شاہ ،یوسف رضا گیلانی ،راجہ پرویز اشرف و دیگر شامل

منگل 30 جنوری 2018 22:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن2018ء کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارلیمنٹری بورڈ قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

بورڈ میں آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، فریال تالپور، سید قائم علی شاہ ،سید یوسف رضا گیلانی ،راجہ پرویز اشرف ،پارلیمنٹری بورڈ میں فرحت اللہ بابر، نیئر بخاری اور صابر بلوچ شامل ہیں۔