برفانی طوفان میں پھنس جانے والی کوہ پیما الزبتھ رپوال طبیعت سنبھلنے کے بعد وطن روانہ

منگل 30 جنوری 2018 22:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2018ء) اپنے ساتھی کوہ پیما کے ہمراہ برفانی طوفان میں پھنس جانے والی کوہ پیما الزبتھ رپوال طبیعت سنبھلنے کے بعد منگل کو صبح واپس اپنے وطن روانہ ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

روانگی سے قبل الزبتھ نے جہاں پاک آرمی الپائن کلب اور دیگر اداروں کے تعاون کا شکریہ ادا کیا وہاں اپنے دوست کوہ پیما کا آٹھ ہزار بڑا بلند چوٹی پر ہلاکت کی وجہ سے وہ اداس بھی تھی کہ اسکا پولینڈ سے تعلق رکھنے والا دوست میک جو فراسٹ ہائیٹ کی وجہ سے ہاتھوں اور فانگوں کے زخمی ہونے پر کوہ پیمائی کے رسہ کو واپس کے لیے استعمال نہ کرسکا پاک آرمی کی ریسکیو ٹیم سے تقریباً 5 گھنٹے پر الزبتھ کو تو بچا لیا گیا تھا۔

لیکن ساتھی کو نہ بجا سکے اور نہ ہی اسکی لاش کو حاصل کیا جاسکا۔

متعلقہ عنوان :