کراچی، عدالت نے شراب کی غیر قانونی درآمد کے ریفرنس میں اسٹیفن فرانسز اور اعجاز احمد سمیت 10 ملزمان کوبری کردیا
منگل 30 جنوری 2018 18:16
(جاری ہے)
منگل کو احتساب عدالت نے شراب بیئر پر غیرقانونی درآمد ڈیوٹی چوری اواسٹاک غائب کرنے سے متعلق دائر ریفرنس سماعت ہوئی. عدالت نے ریفرنس پر 11 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے ریفرنس میں نامزدملزمان اسٹیفن فرانسسز اعجاز احمد سمیت دیگر 10 ملزمان کو بری کردیا۔
واضح ریے کہ ملزم اسٹیفن فرانسسز پر کسٹم حکام کی ملی بھگت سے غیرملکی شراب اور بیئر برآمد کرنے کا الزام تھا،ملزمان پر کسٹم ڈیوٹی کی مد میں کروڑوں کرپشن کا بھی الزام تھا۔ملزمان کے خلاف 2006 میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا،ملزمان میں سے 2 ملزم جیل میں ہیں جبکہ 7 ملزمان ضمانت پر رہا ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.