گوادر ایکسپوسے پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات میں توسیع دینے میں مدد ملے گی ،ْدوستین خان جمال دینی

منگل 30 جنوری 2018 14:26

گوادر ایکسپوسے پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات میں توسیع ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2018ء) گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئر مین دوستین خان جمال دینی نے کہا ہے کہ گوادر ایکسپوسے پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات میں توسیع دینے میں مدد ملے گی ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ بلوچستان میں یہ پہلی ایکسپوہے اور چینی کمپنیوں کے تعاون سے یہ ایکسپوہر سال منعقد ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ ایکسپوسے غربت اور بے روز گاری کے خاتمے میں مدد ملے گی ۔

متعلقہ عنوان :