اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ بیٹی کے ہمراہ گوا میں چھٹیاں گزارنے پہنچ گئے

منگل 30 جنوری 2018 14:14

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ بیٹی کے ہمراہ گوا میں چھٹیاں گزارنے پہنچ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ بیٹی نیتارا کے ہمراہ گوا میں چھٹیاں گزارنے پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار کی فلم ’’پیڈمین‘‘ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ فلم پہلے 25 جنوری کو ریلیز ہونا تھی اور اب فلم 9فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ بیٹی نیتارا کے ہمراہ گوا میں چھٹیاں گزارنے پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :