میرے دل میں نیب کے ادارہ کا احترام ہے ،مونس الٰہی مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 30 جنوری 2018 13:11

میرے دل میں نیب کے ادارہ کا احترام ہے ،مونس الٰہی مرکزی رہنما پاکستان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 جنوری2018ء) مونس الٰہی مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ نے کہا ہے کہ میرے دل میں نیب کے ادارہ کا احترام ہے ۔مجھے آج نیب نے بلایا تھا جبکہ میرا نام پانامہ پیپرز میں موجود ہی نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

میں نے نیب ٹیم کے تمام سوالات کے جوابات دئیے ۔اگر نیب نے پھر بلایا تو میں جاؤں گا کیونکہ میرا دامن صاف ہے ۔

متعلقہ عنوان :