میاں افتخار حسین کل کراچی میں نقیب اللہ شہید کے قتل کے خلاف مظاہرے میں شرکت کرینگے

پیر 29 جنوری 2018 22:20

ْپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین کل منگل کی صبح کراچی روانہ ہونگے جہاں وہ دوپہر دو بجے مردان ہاؤس کراچی سے نقیب اللہ محسود شہید کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :