Live Updates

عمران خان کی فیکٹری ملازمین کی کم سے کم مقررہ تنخواہ پر عملدرآمد پر خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کی تعریف

پیر 29 جنوری 2018 22:18

عمران خان کی فیکٹری ملازمین کی کم سے کم مقررہ تنخواہ پر عملدرآمد پر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیکٹری ملازمین کی کم سے کم مقررہ تنخواہ پر عملدرآمد پر خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کو سراہا۔

(جاری ہے)

پیر کو مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ہزاروں فیکٹری ملازمین کی کم سے کم تنخواہ مقرر کروانے والی پہلی صوبائی حکومت ہے، اب ضرورت اس امر کی ہے کہ فیکٹری مالکان تنخواہوں کی ادائیگی بذریعہ بینک کریں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :